admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور ( نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی…

بشریٰ بی بی کیخلاف نیب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ پراسیکیوٹر نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد(نیا محاز )قومی احتساب بیورو(نیب)نے بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

بالاکوٹ؛مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

بالاکوٹ(نیا محاز ) مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2سال قبل شدید بارشوں سےاسی نالے میں 12سے زاہد افراد بہہ گئے تھے،ناران میں پھنسے سیاح اپنا قیام…

کرینہ کپور ہندو نہیں‘ کس مذہب کی پیروی کرتی ہیں؟ للیتا کا انکشاف

ممبئی (نیا محاز )بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔ حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ…

راجیہ سبھا میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر جیا بچن پھٹ پڑیں

نئی دہلی (نیا محاز )ماضی کی نامور اداکارہ اور بھارتی سیاستدان جیا بچن راجیہ سبھا میں اپنے نام کے ساتھ امیتابھ بچن کا نام جوڑنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے پھٹ پڑیں۔ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نارائن…

ل سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز)ملک بھر کی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی بھی ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف میدان…

پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر عمران خان کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر عمران خان کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 6ستمبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام…

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ دبئی میں منائی گئی

دبئی (نیا محاز ) پاکستان پیپلزپارٹی گلف/مڈل ایسٹ کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کے 69 ویں یوم پیدائش موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے دبئی میں سالگرہ کی تقریب منائی – سالگرہ تقریب میں پارٹی…

9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر ن لیگ کے اوسان خطا ہو گئے ، بیرسٹر سیف

پشاور(نیا محاز )خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر مسلم لیگ ن کے اوسان خطا ہو گئے ہیں، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی…

کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل Jul

اسلام آباد (نیا محاز )چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا کہنا ہے کہ کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا…