admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے، وزیر خزانہ

کراچی(نیا محاز )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک گورننس میں بہتری…

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے انسانی حقوق کے مشیر الشیخ ڈاکٹر عیادہ بن رمیح کا چیئرمین خدام الحرمین حافظ شفیق کاشف کے اعزاز میں عشائیہ ، اہم شخصیات کی شرکت

مدینہ ( نیا محاز )اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے انسانی حقوق کے مشیر ممتاز علمی شخصیت الشیخ ڈاکٹر عیادہ بن رمیح نے مدینہ منورہ میں اپنی رہائش گاہ پر چیئرمین خدام الحرمین حافظ شفیق کاشف کے اعزاز میں عشائیہ…

پنجاب میں450کلو میٹر طویل تین نئے روڈ کوریڈور تعمیر کرنے کی منظو

لاہور( نیا محاز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں 450کلو میٹر طویل تین نئے روڈ کوریڈور تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ تینوں کوریڈور ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور حکومت پنجاب کے اشتراک کار سے مکمل کئے جائیں…

غیر قانونی تعمیرات کیس میں شیر افضل مروت پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(نیا محاز )سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے فارم ہاؤس میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی شیر افضل مروت پر فرد جرم عائد کردی۔ جی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سول جج…

کرکٹر سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

کراچی (نیا محاز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک سے اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سرفراز احمد نے کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کی۔گزشتہ روز…

شمشیر علی اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن میں ممبر بورڈ آف گورنرز مقرر

اسلام آباد( نیا محاز ) شمشیر علی اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن (او پی ایف) میں ممبر بورڈ آف گورنرز (بی او جی) مقررکردیئے گئے جن کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے دبئی…

گوادر :شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا

گوادر( نیا محاز )گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی شبیر بلوچ شہید کی نمازِ…

وینزویلا میں انتخابات کے متنازع نتائج ، بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

کراکس(نیا محاز ) وینزویلا میں انتخابات کے متنازع نتائج کو عوام نے ماننے سے انکار کر دیا اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عوام اور پولیس کے درمیان شدید…

اب جبری گمشدگی کے ہر کیس کی الگ سے پروفائل تیار کرنی ہے،عدالت پیش ہو کر صرف یہ بتا دینا کہ کچھ نہیں ہوا کوئی حل نہیں ،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز )لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ دو سال ہو گئے ابھی تک ہم یہی طے نہیں کر پا رہے کہ کس نے دیکھنا ہے،جبری گمشدگیوں سے متعلق قائم کمیشن کیا…

ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کے بعد رینک ضبط کر لیا گیا

راولپنڈی (نیا محاز )آئی ایس پی آر نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ کورٹ مارشل کیا گیاہے اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت سزا سنائی گئی ہے ۔ آئی…