admin

اس کیٹا گری میں 939 خبریں موجود ہیں

بھارتی اقدامات سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، صدر آصف زرداری کا چینی سفیر سے ملاقات میں اظہار تشویش

اسلام آباد: (نیا محاذ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے حالیہ اقدامات اور بیانات سے علاقائی امن و استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ بات صدر مملکت نے ایوانِ صدر میں پاکستان…

وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کا ای-خدمت مرکز بہاولپور کا دورہ، عوامی سہولتوں پر اظہارِ اطمینان

بہاولپور (نیا محاذ) – وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے 3 مئی کو ای-خدمت مرکز بہاولپور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری کام اور عملے کی کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر وزیر کا کہنا…

کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس، متاثرہ مریضہ کا تعلق چمن سے

کوئٹہ: (نیا محاذ) فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 25 سالہ مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ خاتون کا تعلق بلوچستان کے ضلع چمن سے بتایا جا رہا ہے، اور اسے فوری طور پر آئیسولیشن وارڈ…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں 281 روپے 6 پیسے پر بند

کراچی: (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 281…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: (نیا محاذ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 25…

اسلام آباد: پولیس بن کر وارداتیں کرنے والے 5 جعلی اہلکار گرفتار، وردی و اسلحہ برآمد

اسلام آباد: (نیا محاذ) تھانہ بنی گالہ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے 5 جعلی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے پولیس یونیفارم اور اسلحہ…

لاہور اور کوئٹہ میں اے این ایف کی بڑی کارروائیاں، 41 کلو منشیات برآمد، 2 خواتین سمیت 5 افراد گرفتار

کراچی: (نیا محاذ / شہباز خان) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور اور کوئٹہ میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 41 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لیں، جبکہ 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار…

اسپیس ایکس کا نیا سنگ میل: خلا میں مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ

فلوریڈا: (نیا محاذ) سپیس ایکس نے خلا کی وسعتوں میں ایک اور کامیاب قدم رکھتے ہوئے مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس زمین کے نچلے مدار میں روانہ کر دیے ہیں۔ یہ لانچ فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے کیا…

پاک بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور

نیویارک: (نیا محاذ) پاک بھارت کشیدہ تعلقات نے ایک بار پھر عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر ایونجلوس سیکریس نے ممکنہ ہنگامی اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے،…

نیٹو سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ، امریکی صدر کا اجلاس میں شرکت سے انکار

نیویارک: (نیا محاذ) نیٹو سکیورٹی اتحاد میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد عالمی میڈیا میں نیٹو کے دفاعی…