admin
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے : عمران خان
راولپنڈی(نیا محاز ) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی…
صومالیہ:موغادیشو کے ساحل پردہشت گرد حملہ، 32 افراد ہلاک،60 سے زائد زخمی، بعض کی حالت تشویشناک
موغادیشو(نیا محاز )صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل پر ہونے والے حملے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت موغادیشو کے ساحل پر الشباب نے حملہ کیا جس کے…
پاکستان کے ناصر اقبال بیگا آسٹریلیا میں جاری اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
میلبورن (نیا محاز )پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ ناصر اقبال نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کو تین ایک سے شکست دی۔ناصر نے میچ کا…
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے تہمت لگانے والوں کیلئے سخت پیغام جاری کر دیا
کراچی (نیا محاز ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اُن پر تہمتیں لگانے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیامت کے دن سب کا گریبان پکڑیں گی حال ہی…
پی سی بی کوایک اور عہدے کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت، اشتہار دے دیا
لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری…
چین پل حادثہ: اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 افرادتاحال لاپتا
یجنگ (نیا محاز )چین کے شانگزی صوبے میں 2 ہفتے قبل گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل…
خیبر: منشیات فروشی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال،سمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر سہولتوں کا سہارا لے لیا
خیبر (نیا محاز )ضلع خیبرمیں منشیات فروشوں نے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے سمگلنگ کو محفوظ بنالیا ہے۔ ضلع خیبر میں لوکیشن نامی منشیات فروشی کا جدید طریقہ سامنے آیا ہے جس کے تحت بڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ…
طلاق کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
کراچی (نیا محاز ) پاکستان کی مقبول ماڈل اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی ٹوٹ گئی۔ عروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی منگنی سے متعلق افسوسناک خبر شیئر کی۔اداکارہ نے…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد کتنی ہو گئی؟ سٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیئے
اسلام آباد (نیا محاز ) سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے…
وزارت تعلیم کا اسلام آباد میں خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں خواتین کے لیے مفت پنک بس سروس کی سہولت متعارف کرادی ہے جس کا باقاعدہ آغاز 7 اگست کو ہوگا۔ وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…