admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

“جدہ سیزن” کے تحت میوزک پروگرام،آئمہ بیگ ، بلال سعید ،سونو ڈانس گروپ اور انڈونیشیا کی گلوکارہ لیڈی رارا کی پرفارمنس

جدہ (نیا محاز ) “جدہ سیزن” کے تحت پاکستان اور انڈونیشیا میوزک پروگرام منعقد ہوا جس میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی موسیقی کی اس شام میں پاکستانی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ ، بلال سعید ،سونو ڈانس گروپ ،اور انڈونیشیا…

پاکستان کا وہ شہر جہاں پیٹرول 500 روپے لیٹر فروخت ہو نے لگا

کوئٹہ (نیا محاز )بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے…

موسم گرما کی تعطیلات ختم، وفاقی سرکاری سکول کھل گئے

اسلام آباد(نیا محاز ) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں اور سکول معمول کے مطابق کھل گئے۔ حکام کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں…

ان کو جانے مت دینا ابھی آرڈر لکھواتا ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی حوالگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈھائی سال کی بچی کو زبردستی اپنے پاس رکھنے پر والدہ کی سابق شوہر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ کو وقت دیتا ہوں بیٹھ…

الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول

پشاور(نیا محاز )الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فہرست میں پی ٹی آئی کے باقی 34اراکین…

پاور سیکٹر میں سٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس قائم ،معاون خصوصی محمد علی شریک چیئرمین ہونگے

اسلام آباد(نیا محاز )پاور سیکٹر میں سٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی، 8 رکنی ٹاسک فورس قیام وزیراعظم کی طرف سے عمل میں لایا گیا ہے ،وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8رکنی ٹاسک فورس کے چیئرمین…

سوشل میڈیا کا مسئلہ بہت حساس ہے مگر قانون اتنا ہی غیر سنجیدہ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عظمیٰ بخاری کیس میں ریمارکس

لاہور(نیا محاز) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے، پنجاب اور وفاقی حکومت سے جوابات طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی جبکہ جسٹس عالیہ نیلم…

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟

دوحہ (نیا محاز )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ا?ج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں حماس کی قیادت سمیت امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل…

حیدرآباد: کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کو قتل کردیاگیا

حیدرآباد(نیا محاز )حیدرآباد میں ظلم و بربریت کا واقعہ پیش آ یا جس میں 10 سالہ بچے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ حیدرآبادکے علاقے سیری میں پیش یا جہاں 10 سالہ بچے کو کھیت میں بکریاں چرانے…

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

بیجنگ (نیا محاز )پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور…