admin
کاملا ہیرس نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کل کریں گی
واشنگٹن( نیا محاز )امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملا ہیرس نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کل ریاست پنسلوینیا میں کریں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کاملا ہیرس نے اس سال نومبر کے الیکشن کے لئے اپنے ساتھ ڈیموکریٹک…
جماعت اسلامی کے دھرنے کا 12 واں روز، مزید قافلے راولپنڈی پہنچناشروع
راولپنڈی ( نیا محاز ) جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنا بارہویں روز میں داخل ہوگیا، اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ بجلی کے بھاری بلوں،…
ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں:حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی (نیا محاز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امید ہے ہمارے مسائل اور بلز بھی کم ہوں گے،آئی…
پی ایس ایل سیزن 10 انگلینڈ میں ہو گا یا نہیں ؟ کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر
کراچی (نیا محاز ) انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے…
کراچی میں بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے، مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ
کراچی (نیا محاز ) حکومت سندھ نے کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل…
شاہ رخ خان شادی کی پہلی رات پھوٹ پھوٹ کر کیوں روئے تھے؟
ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کے بادشاہ اور امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ شاہ رخ خان نے بالی ووڈ کی لاتعداد بہترین فلموں میں کام کیا ہے اور ان کی اداکاری کا یہ…
نور بخاری نے اپنی شادیوں کی تعداد کا انکشاف کردیا
لاہور (نیا محاز ) نور بخاری ایک مشہور پاکستانی سابق فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں, انہوں نے 14 سال کی عمر میں فلموں کے ذریعے اداکاری کا آغاز کیا اپنے دور کے معروف ستاروں کے ساتھ متعدد بلاک بسٹر فلموں…
قومی اسمبلی اجلاس، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کا احتجاج و نعرے بازی
اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا،سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ صبغت اللہ اور پی ٹی آئی کے علی محمد خان کی ترمیم مسترد کردی گئیں۔ فصیلات کے مطابق سپیکر سردار…
سچن ٹنڈولکر کی ساس نے داماد کے بارے حیران کن انکشافات کر دیئے
نئی دہلی (نیا محاز ) لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر ایک عظیم کرکٹر ہیں لیکن ان کے مداحوں کو ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ ان کی شادی کے وقت سسرالیوں کے تاثرات بھی کچھ کم…
بانی پی ٹی آئی کو کیا سہولیات دی جارہی ہے، 22اگست تک رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جیل حکام کو ہدایت
اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا سہولیات دی جارہی ہے،جیل حکام 22اگست تک رپورٹ دیں….