admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولین تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس(نیا محاز )پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولین تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ گروپ بی کے مقابلے میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے…

حسینہ واجد کے شوہر کے بارے میں اہم حقائق ، کراچی میں اٹامک انرجی ریسرچ سینٹر میں وہ کیا کام کرتے تھے ؟ تفصیلات آپ بھی جانیے

لاہور ( نیا محاز ) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے شوہر کون تھے اور وہ کراچی میں اٹامک انرجی ریسرچ سینٹر میں وہ کیا کام کرتے تھے ؟ اس حوالے سے اہم حقائق کچھ اس طرح…

ایک وقت آتا ہے جب صبر کا پیمانہ چھلک جاتا ہے اور بنگلہ دیش میں وہی ہوا: فاروق عبداللہ

سرینگر ( نیا محاز )کشمیری رہنما فاروق عبداللّٰہ نے بنگلہ دیش کی موجود صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے۔ بنگلہ دیشی طلباء نے تحریک چلائی،…

گوادر: معاہدے کے باوجودبلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری، موبائل اور انٹرنیٹ سروسزمتاثر

گوادر(نیا محاز )حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدے کے باوجود بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھرنے ختم نہ ہو سکے، گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری ہے۔ دھرنے کے باعث اہم…

رؤف حسن کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظورکرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں رؤف حسن کی ٹیررفنانسنگ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت…

کیا عامرخان بالی ووڈ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟

ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کے بارے میں نئی خبروں نے ان کے فینز کو پریشان کر دیا۔ بھارت کی انٹرٹیمنٹ انڈسٹری میں بالی ووڈ کے میگا سٹار عامرخان کی ریٹائرمنٹ کی افواہیں گردش کررہی…

سفارت خانہ پاکستان برائے متحدہ عرب امارات ابو ظہبی میں یوم استحصال کشمیر کی تقریب کا انعقاد

دبئی (نیا محاز ) سفارت خانہ پاکستان برائے متحدہ عرب امارات ابو ظہبی کی جانب سے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو تبدیل کرنے…

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا

ڈھاکا(نیا محاز )سابق وزیراعظم بنگلہ دیش اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا۔ ترجمان بی این پی نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا، دوسری جانب بنگلہ دیشی طالب علم رہنماؤں کی…

بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال پر سونم کپور نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کیا تیسرا ملزم گرفتار ہوا؟تفتیشی افسر نے جواب دیا…

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے کیس میں ریلیف دیا گیا: بلال اظہر

اسلام آباد ( نیا محاز ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق نہیں تھی پھر بھی ریلیف دیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…