admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

” جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے،، علما و مشائخ کانفرنس میں آرمی چیف کا دو ٹوک پیغام

اسلام آباد(نیا محاز )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں…

امام مسجدِ نبوی کی پارلیمنٹ ہاوس آمد، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

اسلام آباد (نیا محاز )امام مسجدِ نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد پہنچے، جہاں انھوں نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور…

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، کرم کے واقعات پر اظہار تشویش ، صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے…

سعود شکیل کو نائب کپتان بنانے پر سرفراز نے رد عمل جاری کر دیا

کراچی (نیا محاز ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو نائب کپتان بنانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 ٹیسٹ میچ…

جیکب آباد؛ محکمہ تعلیم سندھ میں 6ہزار 342گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف

جیکب آباد(نیا محاز )محکمہ تعلیم سندھ میں 6ہزار 342گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا ہے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکرٹری تعلیم سندھ کو سمری بھجوا دی،سمری میں کہا گیا ہے کہ تمام اساتذہ…

ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے:الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد (نیا محاز )الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے ،بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس آویزاں کرینگے ،کاغذات نامزدگی 16تا 20اگست جمع کرائے جاسکیں گے ،الیکشن کمیشن کے…

ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہوگا : وزیراعظم

اسلام آباد (نیا محاز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا…

6ویں پاکستان انو ایکسرا سمٹ ، 3 برسو ں میں اعلیٰ درجے کی ڈیجیٹل لرننگ فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد( نیا محاز ) 6ویں انو ایکسرا سمٹ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں کلاسرا اور پی ٹی سی ایل کے اشتراک سے ہوئی، سمٹ میں تعلیم میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا گیا۔ سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ…

جاپان میں 6.9شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو(نیا محاز )جاپان کے جنوبی ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جس پرسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9ریکارڈشدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کے…

سری لنکا کے اہم کھلاڑی ’ پراوین جیاو کرما‘ بڑی مصیبت میں پھنس گئے، آئی سی سی نے ایکشن لے لیا

سری لنکا کے اہم کھلاڑی ’ پراوین جیاو کرما‘ بڑی مصیبت میں پھنس گئے، آئی سی سی نے ایکشن لے لیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پراوین جیاوکرما نے کوڈ کی 3 خلاف ورزیاں کیں، وہ میچ فکسنگ اپروچ کی…