admin
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق، والدین شدید زخمی
کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے شیر شاہ گل گئی پل کے نیچے پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل…
ہارون آباد سے دو مریض ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل، بروقت طبی امداد سے جان بچ گئی
ہارون آباد: (نیا محاذ) ہارون آباد میں ایمرجنسی کی صورت میں ایئر ایمبولینس کے ذریعے دو مزید مریضوں کو فوری طور پر پی آئی سی لاہور منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا دل کے دورے کے بعد علاج جاری…
کراچی انٹر بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کا آغاز، 1 لاکھ 26 ہزار سے زائد طلبہ شریک
کراچی: (نیا محاذ) کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت سال 2025ء کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگیا ہے، جس میں ایک لاکھ 26 ہزار 500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔ امتحانات گیارہویں اور بارہویں…
محسن نقوی کا دورہ قطر: پاک بھارت کشیدگی پر خلیجی ممالک کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہی
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خلیجی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج قطر پہنچیں گے۔ قطر میں قیام کے دوران وزیر داخلہ قطری اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں…
حکومت کا بھارتی جارحیت اور فالس فلیگ آپریشن کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو آج شام ہونے والے اجلاس میں لائی جائے گی۔ ذرائع کے…
بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
راولپنڈی: (نیا محاذ) بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے کشیدگی کو ہوا دی، جس پر پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کے عزائم خاک میں ملا…
وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے عالمی میڈیا کو ایل او سی کا دورہ کرا کے بھارتی جھوٹ بے نقاب کر دیے
اسلام آباد: (نیا محاذ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے ملکی و غیرملکی میڈیا کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کروا کر بھارتی الزامات اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔ بھارت کی جانب سے…
بھارتی اقدامات سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، صدر آصف زرداری کا چینی سفیر سے ملاقات میں اظہار تشویش
اسلام آباد: (نیا محاذ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے حالیہ اقدامات اور بیانات سے علاقائی امن و استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ بات صدر مملکت نے ایوانِ صدر میں پاکستان…
وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کا ای-خدمت مرکز بہاولپور کا دورہ، عوامی سہولتوں پر اظہارِ اطمینان
بہاولپور (نیا محاذ) – وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے 3 مئی کو ای-خدمت مرکز بہاولپور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری کام اور عملے کی کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر وزیر کا کہنا…
کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس، متاثرہ مریضہ کا تعلق چمن سے
کوئٹہ: (نیا محاذ) فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 25 سالہ مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ خاتون کا تعلق بلوچستان کے ضلع چمن سے بتایا جا رہا ہے، اور اسے فوری طور پر آئیسولیشن وارڈ…