admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

اداکارہ نمرہ کا اغوا کے واقعے پر پولیس سے رابطہ، بیان قلم بند کرلیا گیا

کراچی(نیا محاذ) اداکارہ نمرہ خان نے اغوا کے واقعے پر پولیس سے رابطہ کرلیا اور ان کا بیان بھی قلم بند کرلیا گیا۔ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا اور ایس ایس پی سائوتھ ساجد سدوزئی نے واقعے پر ایس ڈی…

کراچی ، ارشد ندیم پر لاکھوں روپے اور پلاٹوں کی برسات کردی گئی

گورنر سندھ کا ایتھلیٹ کو 20 لاکھ روپے اور پلاٹ اور اہل خانہ کو آئی فون 15 کا تحفہ کراچی (نیامحاذ۔ 15 اگست 2024ء ) کراچی میں ارشد ندیم پر لاکھوں روپے اور پلاٹوں کی برسات ہو گئی ۔ آج…

ڈبلیو ایچ او نے ایم پاکس کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ایمرجنسی قرار دے دیا

اسلام آباد (نیا محاذ۔ 15 اگست 2024ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز ایم پاکس کے پھیلاؤ کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ عالمی ادارے نے دو برسوں کے دوران اس…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد سمیت 3 شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان

صوابی میں جلسے کے بعد اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں جلسے ہوں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رکھیں گے، عمران خان کی رہائی کیلئے عدالت میں کیسز بھی جاری…

قوم کو مجھ جیسا دوسرا نہیں ملے گا، خلیل الرحمان قمر

ایک انٹرویو کے دوران خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ بلھے شاہ بھی ایک ہی تھا، سعادت حسن منٹو بھی ایک ہی تھا اور خلیل الرحمن قمر بھی ایک ہی ہے، اس قوم کو دوسرا خلیل الرحمن قمر نہیں ملے…

پیرس اولمپکس میں کیا کرنا چاہتے تھے؟ارشد ندیم دل کی بات زبان پر لے آئے

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والےاور ریکارڈ بنانے والے اولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کی جانب سے کی گئی دعاؤں اور ملنے والی پذیرائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس…

کیا ممکنہ اپوزیشن اتحاد کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کریں گے؟

اسلام آباد(نیا محاز )حزب اختلاف کی جماعتوں کے ممکنہ اتحاد کی سربراہی جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کو سونپنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتیں ایک عشائیے پر مجتمع ہوئیں جس کے میزبان محمد…

سٹاک ایکسچینج 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند

کراچی (نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام معمولی مندی کے ساتھ ہوا۔ ہنڈرڈانڈیکس 102 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 442 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،182…

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا ملتان ڈویژن میں سیوریج اورصفائی کی شکایات کو فوری حل کرنے کا حکم

ملتان (نیا محاز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ملتان ایئرپورٹ پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں ملتان ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو ملتان ڈویژن میں…

9 مئی واقعات، پولیس کو بشریٰ بی بی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیا محاز ) عدالت نے پنجاب پولیس کو بشریٰ بی بی سے تفتیش کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کےجج ناصر جاوید رانانے پنجاب پولیس کی جانب سے 9 مئی واقعات کے…