admin
زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے کیخلاف درخواست پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے…
وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ کا پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کا اعتراف
اسلام آباد(نیا محاذ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک فورم کی تقریب…
فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کی طبعیت خراب ہوئی تو کرینہ کپور نے کیا کیا؟
ممبئی (ویب ڈیسک) لیجنڈری اداکار اور فلم ساز راج کپور کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر منعقدہ فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور بھی شامل…
5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم
اسلام آباد(نیا مھاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے…
سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد(نیا محاذ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ…
گھر بنانے والوں کے لیے خوشخبری، ٹائلز، سینٹری پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفر فیصل سنز نے متعارف کروا دی
گھر بنانے والوں کے لیے خوشخبری، ٹائلز، سینٹری پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفر فیصل سنز نے متعارف کروا دی
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شیریں مزاری سمیت مزید9ملزمان پر فردجرم عائد
راولپنڈی(نیا محاذ)انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور طاہر صادق سمیت مزید 9ملزمان پر فردجرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس…
کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، فریقین نے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور ( نیا محاذ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا بلکہ فریقین نے مزید مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے…
پاکستان سیاحت کیلئے محفوظ ملک، لوگ امن پسند ہیں: عطا تارڑ
اسلام آباد ( نیا محاذ ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کیلئے محفوظ ملک ہے اور یہاں کے لوگ امن پسند ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تقریب…
علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل آمد،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی
راولپنڈی(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچے،علی امین گنڈاپور…