admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کر بیچ دیا

وہاڑی (نیا محاذ) پنجاب کے شہر بورے والا میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کربیچ دیا، ملزمان متاثرہ نوجوان کو بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔آج نیوز کے مطابق ظالموں کو…

کراچی، نشے میں دھت اہلکار نے پولیس وین پل سے دے ماری

کراچی (نیا محاذ) کراچی کی پولیس نشے میں گاڑی چلانے لگی، مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت پولیس ڈرائیور نے گاڑی پل سے جا ٹکرائی۔آج نیوز کے ذرائع کے مطابق رات گئے گزری کے علاقے پنجاب کالونی فلائی…

عرفی جاوید کے ساتھ 15 سالہ لڑکے کی فیملی کے سامنے شرمناک حرکت، اداکارہ نے آپ بیتی شیئرکردی

ممبئی (نیا محاذ) بھارتی ریئلٹی ٹی وی شو بگ باس سے شہرت پانے والی اداکارہ عرفی جاوید آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے اترنگی فیشن سینس کی وہ سے چھائی رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ ایمیزن پرائم ویڈیو پر آئی…

چین کیلئے جاسوسی کرنے والی فلپائن کی سابق میئر کو انڈونیشیا سے گرفتار کرلیا گیا

جکارتہ (نیا محاز) چین کے لیے جاسوسی کے الزام کے بعد فرار ہونے والی فلپائن کے سابق میئر کو انڈونیشیا سے گرفتار کرلیا گیا۔آج نیوز کے مطابق فلپائنی حکام نے سابق میئر انڈونیشیا سے گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔…

کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر سے ماں بننے کی صلاحیت چھین لی

برازیلیا (نیا محاذ) ہالی ووڈ اسٹار کم کارڈینیشن کی طرح نظر آنے کی خوہش نے برازیلین انفلوئنسر جینیفر پامپلونا سے ماں بننے کی صلاحیت چھین لی۔بین الاقوامی میڈٰیا کے مطابق جینیفر پامپلونا نامی برازیلین انفلوئنسر نے انکشاف کیا کہ اسے…

بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی

نئی دہلی (نیا محاذ) پڑوسی ملک بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے ٹیکس کی ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے…

اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ

لاہور(نیا محاذ)پنجاب حکومت نے اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ضلع اٹک میں بغیر اجازت سونے کی کان کنی پر پابندی عائدکر دی گئی،اٹک…

نتاشا اسٹینکووچ سربیا سے ممبئی واپسی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئیں

ممبئی (نیا محاذ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ گزشتہ روز اپنے بیٹے آگستیا کے ساتھ بھارت پہنچنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق دونوں کے درمیان طلاق کی…

متحدہ عرب امارات نے احتجاج کرنیوالے بنگالی قیدیوں کی سزا معاف کرکے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا

یو اے ای (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات کے صدر نے57 بنگلا دیشی قیدیوں کو معاف کر دیا۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق شیخ حسینہ کے خلاف یو اے ای میں احتجاج کرنے پر…

خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کم قیمت ہاؤسنگ سکیم منصوبہ لانے کی تیاری کرلی

پشاور( آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے کم قیمت ہاؤسنگ سکیم منصوبہ لانے کی تیاری کرلی،ابتدائی مرحلے میں ہاؤسنگ منصوبے کیلئے 4ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق مستحق…