admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علم بردارنہیں: مولانا فضل الرحمان

لاہور (نیا محاذ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کاظلم وبربریت جاری ہے، امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علم بردارنہیں لاہور میں مولانافضل الرحمان نے مینارِ پاکستان پر…

بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

اترپردیش(نیا محاذ)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

لاہور(نیا محاذ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ خواندگی کا عالمی دن اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا…

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، معاہدے بارے گفتگو

لاہور (نیا محاذ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابط ہوا جس میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے بارے گفتگو ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مذاکرات معاہدے…

پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی ممکنہ دریافت پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (نیا محاذ) اسلام آباد: پاکسان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کے لیے جیولوجیکل سروے کروایا گیا ہے۔ سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت سے متعلق پیٹرولیم ڈویڑن…

معروف بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ نے اپنی طلاق کی وجہ بتادی

ممبئی(نیا محاذ)بھارت کے معورف ریپر اور گلوکار ادیتیہ پراتیک سنگھ سسوڈیا المعروف ”بادشاہ“ نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کی وجہ بیان کردی ہے۔ بادشاہ نے ایک انٹرویو میں اپنی سابقہ ​اہلیہ جیسمین مسیح سے اپنے تعلقات پر بات کی۔پوڈکاسٹ ”پراکھر…

زوردار چھینک نے فٹبالر کو زخمی کردیا

لندن(نیا محاذ)انگلینڈ میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کو زوردار چھینک کے بعد زخمی ہونے پر کھیل سے باہر کردیا گیا۔ ’بولٹن وانڈررز‘ کے سٹرائیکر وکٹر اڈیبوئیجو نے منگل کو بیرو میں برسٹل سٹریٹ موٹرز ٹرافی گروپ گیم میں…

بارسلونا میں چوہدری ناصر چھپر کے اعزاز میں تقریب، ویلنسیا میں تین پاکستانیوں کی موت پر اظہار افسوس

بارسلونا(نیا محاذ)کھاریاں بار کے سابق صدراور پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں سابق صدر پاکستان تحریک انصاف سپین محمد شہزاد اصغر بھٹی اور محمد شیراز بھٹی نے عشائیہ کا اہتمام کیا جس…

خاتون انفلوئنسر سے تعلقات پر اطالوی وزیر مستعفی

روم(نیا محاذ)اٹلی کے وزیر ثقافت جینارو سنجیلیانو ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر خاتون کے ساتھ تعلقات کے سبب اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔جینارو نے جمعہ کو اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کو بھیجے گئے خط میں لکھا کہ…

جنوبی وزیرستان میں دھماکا،قبائلی سردار زخمی، بیٹا جاں بحق

جنوبی وزیرستان(نیا محاذ)جنوبی وزیرستان کے وانا کڑیکوٹ بازار کے قریب قبائلی سردار کی گاڑی کے قریب آئی ڈی دھماکا ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے میں قبائلی سردار ملک جمیل کا بیٹا شمس الدین جاں بحق…