admin
تاوان کیلئے اغوا کیا گیا شوکت خانم ہسپتال کا ڈاکٹر بازیاب ، دو ملزم گرفتار
پشاور (نیا محاذ) پانچ کروڑ تاوان کی غرض سے اغوا ڈاکٹر یوسف بازیاب کرا لئے گئے جبکہ اس دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق 4 ستمبر کو مغوی ڈاکٹر یوسف کے والد فقیر…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد اور گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت…
سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد
لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد ہونے کے بعد پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ اس نامزدگی کے بعد وہ دو طرفہ انٹرنیشنل…
دلجیت دو سانجھ کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالئے؟
ممبئی (نیا محاذ )بالی وڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کے امریکا میں ہونے والے کنسرٹس سے آمدنی نے سب کو چونکا دیا۔نجی ٹی وی جیونیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ دلجیت دوسانجھ نے مئی…
آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار، حکومت کو مطالبات پیش کر دیئے
اسلام آباد(نیا محاذ)انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پیپکو کا بتانا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے حکومت…
محسن عباس نے ٹک ٹاکر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
کراچی(نیا محاذ)محسن عباس حیدر پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک محنتی ، باصلاحیت سنگر ، اداکار، شاعر اور میزبان ہیں، حال ہی میں انہوں نے ٹک ٹاکرز کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک انتہائی متنازعہ بیان شیئر کیا تھا جس…
قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(نیا محاذ)قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوری ٰسے مشاورت کیلئے وقت مانگاتھا،مولانا…
فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو ہرادیا
فیصل آباد (نیا محاذ )چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے شکست دے دی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکا فیصلہ کیا۔پینتھرز نے پہلے کھیلتے ہوئے…
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت
یروشلم (نیا محاذ )اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی کے لئے وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل…