admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیا محاذ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیرقانون نے مدارس بل پر مولانا کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا…

وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہوگا، حکومت نے پارلیمانی امور پر وسیع مشاورت کا فیصلہ کیا ہے،پارلیمنٹ کی خصوصی…

20 برس تک ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالے شخص نے لاٹری جیت لی

میساچوسیٹس(نیا محاذ)امریکا میں ایک شخص نے دو دہائیوں سے مسلسل ہندسوں کا سیٹ استعمال کرتے ہوئے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے علاقے بلیک اسٹون سے تعلق رکھنے والے تھامس اینسکو نے لاٹری آفیشلز…

ابابیل دراصل شاہین تھری میزائل کی اگلی جنریشن ہے،امریکہ کو 2021 سے جس میزائل پر تشویش ہو رہی ہے وہ شاہین تھری ہے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ماہرین نے انکشاف کردیا

اسلام آباد (نیا محاذ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے ایک چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک…

وہ وقت جب ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیاتھا

ممبئی (نیا محاذ) معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے نازیبا حرکت کرنے…

افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے: سابق وزیر خارجہ

اسلام آباد (نیا محاذ)سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ…

اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی(نیا محاذ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خانہ کعبہ سے دلکش تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ نے خواب…

سینیٹر عرفان صدیقی کا ن لیگ کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیا محاذ)سینیٹر عرفان صدیقی نے مسلم لیگ (ن)کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ جاری کردیا جس میں تمام ارکان کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز…

بھارت میں ردی والے کے تھیلے میں دھماکہ، 58 سالہ شخص زخمی، وزیراعلیٰ سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

کولکتہ (نیا محاذ) بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں دھماکے سے ایک ردی والا زخمی ہوگیا، پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا اور مکمل سرچ آپریشن کے بعد ہی علاقے…

کے پی پولیس افسران و اہلکاروں کے بھی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد ،آئی جی آفس کا ماتحت افسروں کو خط

پشاور (نیا محاذ )خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی…