admin
پی ٹی آئی نے سینیٹ وقومی اسمبلی میں اراکین کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں
اسلام آ باد (نیا محاذ ) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپنے اراکین اسمبلی کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین سینٹ اور قومی اسمبلی کی دستاویزات آرٹیکل…
آئینی ترامیم کا معاملہ, مولانا فضل الرحمٰن نے مشروط حمایت کا اظہار کردیا، بڑا دعویٰ
اسلام آباد (نیا محاذ) آئینی ترامیم کے معاملے پر سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے مشروط حمایت کا اظہار کردیا۔ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان مشاورت ہوئی،…
کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں: خورشید شاہ
اسلام آباد (نیا محاذ ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ وہ ترامیم لائیں جن پرساری جماعتیں متفق ہوں۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے…
سپیکر سے ملاقات طے، تحریک انصاف کےارکان اسمبلی 3 بجے ملیں گے
اسلام آباد (نیا محاذ ) تحریک انصاف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات طے پاگئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی 3 بجے سپیکر سے چیمبر میں ملاقات کریں گے، ملاقات میں تحریک انصاف…
لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور (نیا محاذ) صوبائی دارالحکومت لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔دنیا نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایاکہ لاہور کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، باغوں کے…
برآمدات میں اضافہ اوربیرونی قرض میں کمی، سٹیٹ بینک کا دعویٰ
کراچی (نیا محاذ)ملکی برآمدات میں اضافہ جبکہ بیرونی قرض میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔سما نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہےکہ بیرونی قرض واپسی پرخرچ ہونے والے برآمدی ڈالرز میں 1 سال میں 16 فیصد بچت…
خیرپور، مردہ خانے کا کولنگ سسٹم خراب ہونے کے باعث لاشوں میں کیڑے پڑنے لگے
خیرپور(نیا محاذ) سول ہسپتال کے مردہ خانے کا کولنگ سسٹم خراب ہونے کے سبب لاشوں میں کیڑے پر گئے۔ آج نیوز کے مطابق خیرپور کے سول ہسپتال کی انتظامیہ لاشوں کے گلنے سڑنے سے بے خبر نکلی لوگوں کی شکایت…
قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، 6 نکاتی ایجنڈے میں آئینی ترامیم کا بل شامل نہیں
اسلام آباد(نیا محاذ) قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس اب شام 4 بجے ہوگا، ایجنڈے میں آئینی ترامیم کا بل شامل نہیں۔ نجی ٹی وی چینل”دنیا نیوز” کے مطابق قومی اسمبلی…
آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟
اسلام آباد(نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل…
نرس نے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ڈاکٹر کے جسم کا نازک حصہ کاٹ کر شرمناک حرکت ناکام بنا دی
نئی دہلی(نیا محاذ) بھارتی ریاست بہار کے ایک نجی ہسپتال میں ڈاکٹر سنجے کمار نے نرس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جس پر نرس نے عضو مخصوصہ کاٹ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر سنجے کمار نجی ہسپتال کا…