admin
پاکستان کا سائبر حملہ، بی جے پی سمیت درجنوں بھارتی سرکاری ویب سائٹس ہیک
اسلام آباد: بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جوابی کارروائیاں صرف میدان جنگ تک محدود نہیں رہیں بلکہ سائبر محاذ پر بھی پاکستان نے دشمن کو بھرپور جواب دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی سائبر اٹیکرز نے…
امریکہ کا پاکستان سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور، مارکو روبیو کی عسکری و سیاسی قیادت سے گفتگو
اسلام آباد: بھارت کی جارحیت کے بعد پاکستان کی جانب سے کیے گئے جوابی آپریشن “بنیان مرصوص” کے ردعمل میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خطے میں کشیدگی…
آپریشن “بنیان مرصوص” میں پاک فوج کا بھرپور جواب، بھارت کے 26 سے زائد اہم اہداف تباہ
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے کی گئی جارحیت کے بعد پاکستان نے آپریشن “بنیان مرصوص” کا آغاز کرتے ہوئے فجر کے وقت دشمن کو بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا۔ اس آپریشن میں پاکستان نے بھارت کے اندر کئی اہم…
بہاولپور پر بھارتی جارحیت، متعدد شہری شہید، علاقہ سراپا احتجاج
بہاولپور: بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ رات بہاولپور کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اس بزدلانہ حملے میں متعدد شہری شہید جبکہ کئی زخمی ہو گئے، جس کے بعد شہر…
بھارتی جارحیت کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار، انڈیکس میں 6000 پوائنٹس کی کمی
کراچی: بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال نے مالیاتی منڈیوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدید مندی کا شکار ہو گئی،…
پاک بھارت کشیدگی نے عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کو سہارا دے دیا
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ممکنہ جنگی خطرات نے توانائی کی طلب سے متعلق خدشات کو…
بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، کابینہ ڈویژن نے تمام اداروں کو خبردار کر دیا
اسلام آباد: بھارتی سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر کابینہ ڈویژن نے تمام سرکاری ڈویژنز کو ایک اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستانی حکام کو نشانہ…
پشاور میں چار سالہ بچہ اغوا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
پشاور: پشاور کے علاقے فقیر آباد افغان کالونی میں چار سالہ معصوم محمد یوسف کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار اغوا کر کے لے گیا۔ افسوسناک واقعہ علاقے میں خوف و ہراس کا باعث بن گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے…
امریکی صدر کی بھارت پر کڑی تنقید، پاکستان پر حملہ شرمناک قرار
واشنگٹن: بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اس کارروائی کو “شرمناک عمل” قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ انہیں بھارت…
پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی، فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز گر گئے
پیرس: پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے تین رافیل طیارے اور مجموعی طور پر پانچ جنگی طیاروں کی تباہی کے بعد فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن کو مالی نقصان کا سامنا ہے، اور اس کے شیئرز یورپی…