admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

میرے چیمبر میں آ جائیں تو چائے پر بہت سی آبزرویشنز دے دوں گا،جسٹس میاں گل حسن کا سلمان اکرم راجہ کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست غیرموثر ہونے پر مسترد کردی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ عدالت کوئی آبزرویشن ہی دے دے جس سے کچھ تحفظ مل…

لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش

تائپے سٹی (نیا محاذ) لبنان میں حزب اللہ کے تائیوان سے درآمد شدہ پیجرز کے دھماکوں سے بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان کی حزب اللہ نے 5000 ہزار…

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کتنی امیر ہیں؟ اثاثوں کی مالیت پہلی مرتبہ منظر عام پر

لاہور (نیا محاذ) پاکستانی ڈرامہ سیریز سے محبت کرنے کی ایک اور وجہ پاکستان انٹرٹینمنٹ کا ایک معروف اور خوبصورت نام سجل علی ہیں، جنہوں نے 2017 میں سری دیوی اور عدنان صدیقی کے ساتھ فلم ’موم‘ سے بالی ووڈ…

پاسپورٹس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر،ڈی جی پاسپورٹ کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیا محاذ)ڈی جی پاسپورٹ نے کہاہے کہ اسلام آباد، کراچی ،لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں پاسپورٹس بیک لاک ختم کردیا، بیرون ملک سے آن لائن اپلائی کرنے والے پاسپورٹس کا بیک لاک بھی نمٹا دیا گیا۔ سما ٹی…

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے

بیروت (نیا محاذ )مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں…

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (نیا محاذ )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی جنہوں نے حال ہی میں اپنے نکاح کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، انہوں نے اب اپنے نکاح کی تفصیلات مداحوں سے شیئر کی ہیں۔ اداکارہ نے منگل…

نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ہتھوڑے مار کر باپ کو قتل کر دیا

نارووال(نیا محاذ)نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ہتھوڑے مار کرباپ کو قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نارووال کے علاقے لانڈرہ پنڈوری میں پیش آیا جہاں بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی

نئی دہلی (نیا محاذ )وزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

پاکستانی سرجڑی بہنوں کا ترکیہ میں کامیاب آپریشن، تعلق لاہور سے ہے

استنبول(نیا محاذ)پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں…

Important News