admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

چیئرمین ایچ ای سی کی دوبارہ تعیناتی کیخلاف درخواست،وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیا محاذ)چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی دوبارہ تعیناتی کیخلاف درخواست پروزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹس جاری کردیئے گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے وفاق اور چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار…

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر ’ نانی والا ‘ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(نیا محاذ)پاکستان کے معروف ترین ٹک ٹاکر ’ ندیم نامی والا ‘ کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی…

“عمران خان کے جلسے پر جانے والوں کے لیے کوئی کرایہ نہیں” رکشہ ڈرائیور کا دبنگ اعلان، لاہور کی سڑکوں پر کپتان کے ٹائیگرز کا راج

“(نیا محاذ)عمران خان کے جلسے پر جانے والوں کے لیے کوئی کرایہ نہیں” رکشہ ڈرائیور کا دبنگ اعلان، لاہور کی سڑکوں پر کپتان کے ٹائیگرز کا راج

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،بانی…

بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہو گا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواست جواب جمع کر ادیا۔ اے اے جی نے کہاکہ ابھی تک وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل…

جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیرِاہتمام سعودی یومِ الوطنی کی تقریب

ریاض (نیا محاذ) سعودی عرب میں جمعیت علمائے اسلام ف کے اراکین کی جانب سے یوم الوطنی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے کیک کاٹ کر سعودی قیادت اور عوام کو قومی دن کی…

لبنان پر اسرائیل کے تابڑ توڑ حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 492 ہوگئی، حزب اللہ کے بھی جوابی وار

بیروت (نیا محاذ)لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 492 ہوگئی جبکہ 1645 افراد زخمی ہو گئے۔ لبنان کی وزرات صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 38 بچے اور 58 خواتین شامل ہیں۔لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے بارے اہم معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی(نیا محاذ) آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کی وہ پہلی شخصیت ہیں جو اس عہدے پر آنے والے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے…

الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس،پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا کردی

اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا کردی۔سما ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر سماعت…

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاذ)ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن نے ایک پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے…