admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

Important News

اداکارہ نازش جہانگیرکی فراڈ کے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج

لاہور(نیا محاذ) لاہور کی عدالت نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے فراڈ کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔ سیشن کورٹ لاہور نے مقدمے…

شمالی وزیرستان میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (نیا محاذ) سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی۔ پاک فوج نے فتنہ الخوراج کیخلاف کئی چھوٹے بڑے کامیاب آپریشنز کر کے ان دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، زندہ بچ جانے والے…

کیا موجودہ نظام جاری رہے گا ،اپنی مدت پوری کر پائے گا “اہم ترین لوگ” کیا کہہ رہے ہیں ۔۔؟ انصار عباسی نے اہم انکشافات کر دیئے

نظام جاری رہے گا، مدت بھی مکمل کرے گا، اہم ترین لوگ پر اعتماد اسلام آباد (نیا محاذ)کیا موجودہ نظام جاری رہے گا ،اپنی مدت پوری کر پائے گا “اہم ترین لوگ” کیا کہہ رہے ہیں ۔۔؟ سینئر صحافی و…

خیبرپختونخوا حکومت کی دہشتگردی کیخلاف مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے : گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور ( نیا محاذ) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان…

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی

راولپنڈی (نیا محاذ ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لی، بانی پی ٹی…

جواری نے اپنے چچا کی قبر کھود کر ہڈیاں چوری کر لی ہیں لیکن کیوں ؟ حیران کن انکشاف

ہنوئی (نیا محاذ) ویتنام میں ایک شخص نے اپنے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چوری کرلیں۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق، 37 سالہ لو تھاننام نامی شخص نے جوئے میں ہارے ہوئے پیسوں کی ادائیگی کے لیے مردے…

دوستوں نے مل کر اپنے ہی دوست کو انتہائی معمولی وجہ پر قتل کر دیا

نئی دہلی (نیا محاذ) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک نوجوان کو اس کے دوستوں نے نیا موبائل فون خریدنے کی خوشی میں پارٹی دینے سے انکار پر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے اس معاملے میں تین…

بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے نگران حکومت کیلئے بڑا پیغام جاری کر دیا

ڈھاکہ (نیا محاذ) بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے اعلان کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے وہ عبوری حکومت کے ساتھ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار زمان نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی…

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

راولپنڈی(نیا محاذ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔سما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ…