admin

اس کیٹا گری میں 3066 خبریں موجود ہیں

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشتیں ملنے کا امکان

لاہور(نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے…

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑااضافہ

کراچی(نیا محاز )بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو پرَ لگ گئے، ایک ہی دن میں 2200روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا…

سپریم کورٹ کا فیصلہ؛الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی…

چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا مطالبہ

اسلام آباد(نیا محاز ) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد…

حکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیا محاز )مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی…

مخصوص نشستوں کا فیصلہ کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی حمایت کی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی حمایت کی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی…

عدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا،سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف

اسلام آباد(نیا محاز )سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ عدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اشتراوصاف نے…

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے سنی اتحاد کونسل کی…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدصاحبزادہ حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعدصاحبزادہ حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف…

امید ہے ہمیں ہماری سیٹیں ملیں گی،ہماری سیٹیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(نیا محاز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نےکہاہے کہ امید ہے ہمیں ہماری سیٹیں ملیں گی،ہماری سیٹیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…