admin

اس کیٹا گری میں 3989 خبریں موجود ہیں

سول نافرمانی کی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے: علی امین گنڈاپور

پشاور (نیا محاذ ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ”دنیا…

16 دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ دن، سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے

لاہور (نیا محاذ ) سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے…

اہم پیشرفت،پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی کمپنیوں کیساتھ آئی ٹی، ماحولیات، گرین انرجی اوردیگر ابتدائی معاہدے طے پاگئے

لاہور ( نیا محاذ ) پنجاب میں معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کی جانب اہم پیشرفت،پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی کمپنیوں کے ساتھ آئی ٹی، ماحولیات، گرین انرجی اوردیگر ابتدائی معاہدے طے پاگئے۔ وزیر اعلیٰ مریم…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صدیق الفاروق کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور ( نیا محاذ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے صدیق الفارق مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز…

اے پی ایس سانحہ میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں: گورنر پنجاب

راولپنڈی ( نیا محاذ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو وارننگ جاری

پشاور ( نیا محاذ ) خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری صوبائی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو مقررہ اوقات…

گیس کی قیمتیں بڑھنی ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد (نیا محاذ)وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے گیس کی قیمتیں بڑھنے کی بات کر دی ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام” نیا پاکستان میں “گفتگو کے دوران وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ گیس…

ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، سب سے زیادہ ٹھنڈ کہاں پڑی؟ جانیے

کراچی (نیا محاذ )کراچی سمیت ملک کے بالائی اور بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے طول و ارض میں روزانہ درجہ حرارت میں کمی محسوس کی جارہی…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (نیا محاذ )آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے…

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال مکمل ، زخم آج بھی تازہ

پشاور(نیا محاذ)سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا،…