admin
’میں سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہوں ‘ نوجوان لڑکی کے سوال پر ارباز خان کا دلچسپ جواب
ممبئی (نیا محاذ)بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے سلمان خان سے شادی کی خواہشمند لڑکی کو سوشل میڈیا پر کیئے گئے سوال کا ایسا جواب دیدیا کہ ہر کسی کی ہنسی چھوٹ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارارباز خان نے انسٹاگرام…
راولپنڈی :اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی(نیا محاذ)راولپنڈی میں امن وامان و سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی کا…
دونوں ایس ایس پیز پیشرفت رپورٹ کیساتھ پیش ہوں ورنہ وارنٹ گرفتاری جاری ہونگے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے بازیابی کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آبادہائیکورٹ نے لاپتہ 4بھائیوں کے بازیابی کیس میں ایس ایس پی راولپنڈی اور ایس ایس پی اسلام آباد جمعرات کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،عدالت نے وزارت داخلہ اور وزارت دفاع سے بھی مغویوں سے متعلق رپورٹ…
رواں ماہ نیپال میں ساف ویمنز چیمپئن شپ:حتمی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا
کٹھمنڈو (نیا محاذ )پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے رواں ماہ نیپال میں ہونے والی ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ پی ایف ایف کے اعلان کردہ سکواڈ میں نشا…
نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
سٹاک ہوم (نیا محاذ )پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے…
پہلا ٹی 20، بنگلا دیش کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست
نئی دہلی (نیا محاذ) تین میچوں کی سیریز کےپہلے ٹی 20 میں بھارت نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔گوالیار میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کا 128 رنز کا ہدف 11.5 اوورز میں 3 وکٹوں…
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اس وقت حالات آپ کو مشکل میں ڈالے ہوئے ہیں جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان حالات میں نماز سے…
سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی: وزیراعظم
اسلام آباد(نیا محاذ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس دوران ملک میں امن…
ملتان ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ملتان (نیا محاذ )ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…