admin
’’ پاکستان آتے ہوئے سامان زیادہ تھا تو پی آئی اے کا افسر کہنے لگاکہ۔۔‘‘ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (نیا محاذ)حکومت کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والے معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) کی جانب سے افسوسناک سلوک پر تشویش…
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر رواں ہفتے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی…
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی
اسلام آباد (نیا محاذ ) فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔ آل پارٹیز کانفرنس سہ پہر 3 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد…
لاہور میں احتجاج اور جلاو گھیراؤ؛ سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(نیا محاذ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کی 16 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سلمان…
علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا
پشاور (نیا محاذ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔علی امین اسمبلی اجلاس میں آئے تو اراکین سے مختصر ملاقات کے بعد خطاب شروع کردیا، اپنے خطاب میں انہوں نے بالآخر اس راز سے بھی…
عرب شہری کی ملازمہ کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ عدالت نے سخت سزا سنا دی
دبئی (نیا محاذ )امارات میں عرب شہری کو خاتون ملازمہ کے گال پر ہاتھ رکھنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے 10 ہزار درہم جرمانہ کر دیا ۔غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق دبئی کی سول عدالت میں ایک خاتون ملازمہ…
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہو گئے ؟ پریشان کن خبر
ریاض (نیا محاذ )سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق رائل کلینکس کے معالجین نے فرمانروا شاہ سلمان کا طبی معائنہ…
دونوں ایس ایس پیز پیشرفت رپورٹ کیساتھ پیش ہوں ورنہ وارنٹ گرفتاری جاری ہونگے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے بازیابی کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آبادہائیکورٹ نے لاپتہ 4بھائیوں کے بازیابی کیس میں ایس ایس پی راولپنڈی اور ایس ایس پی اسلام آباد جمعرات کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،عدالت نے وزارت داخلہ اور وزارت دفاع سے بھی مغویوں سے متعلق رپورٹ…
اسرائیل: بس سٹینڈ پر فائرنگ،خاتون پولیس اہلکار ہلاک، 10 افراد زخمی
یروشلم (نیا محاذ)فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون پولیس اہلکار ہلاک جبکہ مزید 10 افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی شہر بیر السبع میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون پولیس اہلکار ہلاک ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آج اسرائیل کے جنوبی…