admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

عابد کشمیری کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا ایک زمانہ معترف تھا، خرم نواز گنڈاپور

لاہور (نیا محاذ) سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپورنے فلم ،ٹی وی اور سٹیج کے سینئر اداکارعابد کشمیری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عابد کشمیری لیجنڈ اداکار تھے ان…

بالی ووڈ میں مقبول بھارتی سیاستدان بابا صدیق کون تھے؟ جانیے

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی سیاستدان اور ریاست مہارشٹرا کے سابق وزیربابا صدیق ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔بابا صدیق کو ممبئی میں مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن بیٹے ذیشان صدیق کے دفتر کے قریب نشانہ…

آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک مؤخر کیا جائے، تحریک انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ہم نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ, جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

دبئی (نیا محاذ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 16 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کا…

حیدرآباد : کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

حیدر آباد(نیا محاذ)حیدرآباد ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ سٹیشن سے روانہ ہونے کے فوراً بعد ریلوے یارڈ…

شاہ فرمان وزیراعلی خیبرپختونخوا کے سینئرمشیر کےعہدے سے مستعفی

پشاور(نیا محاذ)سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ نے چند روز قبل شاہ فرمان کو سینئر مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا…

یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوکرینی خاتون صحافی وکٹوریہ روشچینا روسی حراست میں انتقال کرگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ وکٹوریہ یوکرینی میڈیا کیلئے بطور فری لانس صحافی اور امریکی نشریاتی ادارے ریڈیو لبرٹی کیلئے بھی رپورٹس تیار کرتی تھیں۔گزشتہ سال…

ویوین رچرڈز نانا بن گئے، مسابا گپتا کے ہاں بیٹی کی پیدائش

جمیکا (نیا محاذ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز سر ویون رچرڈز بھی نانا بن گئے ہیں۔مشہور فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا اور اداکار ستیادیپ مشرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،اس خوشخبری کا اعلان جوڑے…

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاذ)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق، 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں…

ریفائنری سیکٹر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، فیصلہ سازی میں تاخیر کیوں ہوئی ؟ جانیے

اسلام آباد (نیا محاذ)ریفائنری سیکٹر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، فیصلہ سازی میں تاخیر کیوں ہوئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریفائنری سیکٹر میں6 ارب ڈالرز کی سرمایہ…