admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی بیرسٹر گوہر پر برہم،لیڈرشپ کا یہ رویہ نامناسب اور ناقابل قبول ہے:ممبران کور کمیٹی

اسلام آباد (نیا محاذ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد مسئلہ بن گیا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر مسلسل دوسری بار کور کمیٹی اجلاس بلا کر خود شریک نہ ہوئے۔ کور…

سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں

ٹوکیو(نیا محاذ)ایک طرف دنیا بھر میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سیاحت کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں کئی ممالک کے لیے مشکلات بھی پیدا ہوئی ہیں۔بعض یورپی ممالک میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مقامی…

لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے، 34 ممالک کا اظہار مذمت

بیروت(نیا محاذ)لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے پر 34 ممالک کی شدید مذمت کی ہے۔ان ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا کہ جس میں کہا خطے کی موجودہ صورتحال میں امن کا…

مصنوعی ذہانت(آرٹیفیشل انٹیلی جنس) ٹک ٹاک کے سینکڑوں ملازمین کی نوکریاں کھاگئی

واشنگٹن (نیا محاذ )شارٹ ویڈیوز کی معروف ویب سائٹ ٹک ٹاک نے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد متن کا معیار بلند کرنا اور اسے متوازن بنانا ہے۔ اس کے…

بابا صدیقی کے قتل میں ملوث گینگ کا نام سامنے آگیا

نئی دہلی(نیا محاذ)معروف بھارتی سیاستدان بابا صدیقی گزشتہ شب قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد بڑے بڑے فلمی ستارے ان کے گھر پہنچنا شروع ہوئے۔ بابا صدیقی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اور مہاراشٹرا…

ڈی چوک پر احتجاج کی کال: رہنماوں کے گھروں پر چھاپے، پی ٹی آئی قیادت روپوش

راولپنڈی (نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ رات بھر مختلف رہنماوں کے گھروں پر…

مزید ٹیکس اقدامات متوق، منی بجٹ لائے جانے کا امکان لیکن کتنے ارب کے ہنگامی ٹیکس لگانے کی تجویز ہے؟ پریشان کن انکشاف

اسلام آباد (نیا محاذ) اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باعث مزید ٹیکس اقدامات کا امکان ہے اور اس…

قیامت کی نشانی یا موسمیاتی تبدیلی؟ افریقی ریگستان دریا میں تبدیل

رباط(نیا محاذ)دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دنیا کا ٹھنڈا ترین مقام انٹارکٹکا جہاں گزشتہ چند سالوں کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ ہوا، مختلف ممالک میں غیر معمولی بارشیں اور…

ماں نے بیٹی کو مروانا چاہا، کرائے کا قاتل اُس کا عاشق نکل آیا

نئی دہلی(نیا محاذ)بیٹی کی ’محبتوں‘ سے تنگ آکر ماں نے کرائے کے قاتل کے ذریعے اُسے مروانا چاہا۔ اُسے معلوم نہ تھا کہ جس شخص کو وہ اپنی بیٹی کے قتل کی ’سپاری‘ دے رہی ہے وہ بھی اُس کی…

کوئٹہ؛ شہری سے لاکھوں روپے بٹورنے والے2ایس ایچ اوز معطل

کوئٹہ(نیا محاذ)کوئٹہ میں اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری سے 93 لاکھ روپے لینے پر 2 ایس ایچ اوز معطل کردیئے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق معطل افسران میں ایس ایچ او…