admin
قومی معیشت کے مثبت اشاریے اہم لیکن؟
قومی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہو چکی ہے، معاشی صحت کو جانچنے کے کئی اشاریے اِس حوالے سے مثبت پیغام دے رہے ہیں سب سے اہم اشاریہ سٹاک مارکیٹ انڈکس ہے جو85 ہزار کی نفسیاتی حد ایک عرصہ پہلے…
ٹیکس چوروں کے خلاف جنگ،ست بسم اللہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے جب سے یہ اہم وزارت سنبھالی ہے، بیانات کی حد تک انہوں نے سابقہ وزراء کے خزانہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے تاہم عملی اقدامات اور نتائج کے معاملے میں وہ ابھی تک اپنے…
پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنا عمران خان سے ملاقات سے مشروط کر دیا
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج منسوخ کرنا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف…
ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور
واشنگٹن (نیا محاذ )مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقاعدہ جنگ کا خطرہ موجود ہے اور امریکا نے جنگ کی صورت میں اسرائیل کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق…
ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی کے حاملہ ہونے کا انکشاف
واشنگٹن (نیا محاذ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفنی کے حاملہ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں…
وزیر اعظم لی کیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے،چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیا محاذ) چین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم لی کیانگ اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کی دعوت پر 14 سے 17 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ ک ترجمان مائوننگ نے اتوار…
محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس؛وکٹ کیپر سرفراز احمد کو سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا
لاہور(نیا محاذ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔سما ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا خصوصی اجلاس…
سابق بھارتی کرکٹر اجے جدیجہ کہاں کے مہاراجا بننے والے ہیں؟
نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت کی ریاست گجرات کے معروف رجواڑے (princely state) جام نگر کے مہاراجہ جام صاحب آف نوا نگر نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اجے جدیجہ کو جام نگر کا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ اجے جدیجہ نے…
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز
لاہور(نیا محاذ)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریں…
شاہ فرمان نے سینئر مشیر برائے وزیراعلیٰ پختونخواہ کا عہدہ چھوڑ دیا
حکومت کی کارکردگی، میرٹ کی خلاف ورزی یا بدعنوانی کے حوالے سے اگر کوئی شکایت ہو گی تو وزی اعلیٰ کی مدد کروں گا۔ پی ٹی آئی رہنماء کا بیان پشاور (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور خیبر…