admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟

اسلام آباد (نیا محاذ) پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیشگوئی کی جارہی ہے کہ 16 اکتوبر 2024 سے ڈیزل کے لیے 10.25 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیٹ…

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کے نام جاری

اسلام آباد(نیا محاذ )شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفودکے سربراہوں کے نام جاری کردیے گئے۔ وزارت خارجہ نے 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والی ایس سی او کانفرنس…

اسحاق ڈار نے تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیا محاذ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کا مطالبہ کردیا نجی ٹی وی جیو نیو ز کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں…

حکومت کا پی ٹی آئی کی کال واپس لینے کیلئے شرط ماننے سے صاف انکار

اسلام آباد (نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی چوک اسلام آباد پر 15 اکتوبر کا احتجاج موخر کرنے کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماوں سے ملاقات کرانے کی شرط رکھ دی۔ ترجمان…

سب کو دعوت دی کہ سیاسی اختلافات چھوڑ کر امن پر بات کریں،گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(نیا محاذ)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہے کہ سب کو دعوت دی کہ سیاسی اختلافات چھوڑ کر امن پر بات کریں، جرگے نے جو ڈیمانڈز کیں وفاق نے 99فیصد عملدآمد کیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصل کریم کنڈی…

ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران نے سخت وارننگ جاری کردی

تہران(نیا محاذ )ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران کی جانب سے سخت وارننگ جاری کردی گئی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دفاع کے لئے اب ہماری کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں،…

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق

بنوں(نیا محاذ)بنوں میں منڈی بکاخیل کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بنوں کے علاقے بکاخیل میں چند نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ…

کیری ڈبے کی جگہ متعارف کروائی گئی ’ سوزوکی ایوری ‘ کی قیمت کیا ہے؟ اعلان ہو گیا

کراچی (نیا محاذ) سوزکی بولان جسے کیری ڈبہ کے نام سے جانا جاتا تھا اب اس کی جگہ ’سوزوکی ایوری‘ نے لے لی ہے، جسے کمپنی نے باضابطہ طور پر پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی بولان…

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ ان دنوں جن معاملات کا شکار ہیں اس میں سے نکلنے میں ابھی چند دن لگ سکتے ہیں صبر سے کام لینا ہے اور مناسب وقت کا انتظار کرنا…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

شارجہ (نیا محاذ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔152 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ویمن ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بناسکی۔…