admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

حکومت آج عمران سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہے

اسلام آباد(نیا محاذ )پی ٹی آئی کا کل (15اکتوبر) کا ڈی چوک پر احتجاج منسوخ کرانے کی کوشش میں حکومت آج پیر کو پی ٹی آئی رہنماﺅں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہے۔ بعض بیک چینل…

چین کے وزیراعظم ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے،ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال،توپوں کی سلامی دی گئی

اسلام آباد(نیا محاذ)چین کے وزیراعظم لی چیانگ ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔وزیراعظم شہبازشریف نے چینی وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا،چینی وزیراعظم کا نور خان ایئر بیس پر ریڈکارپٹ استقبال کیااور 21توپوں کی سلامی دی گئی،ثقافتی لباس…

احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (نیا محاذ )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے ہو گئے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات…

ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو پر رد عمل جاری کر دیا

انقرہ (نیا محاذ) ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کی ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو…

پاکستان کیخلاف سیریز کے دوران چھٹیاں لینے والے اولی اسٹون نے شادی کرلی

لندن(نیا محاذ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کیلئے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس…

بھارت روس کو ممنوعہ ٹیکنالوجی سپلائی کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا

نئی دہلی (نیا محاذ) بھارت نے امریکا اور یورپ کی شدید ناراضی باوجود روس کے اسلحہ ساز اداروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے حوالے سے اپنا کردار محدود کرنے کے بجائے بڑھادیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روس کو ممنوع…

فافن کا پیپلز پارٹی کے ساتھ آئینی عدالت کے قیام پر اتفاق

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے وفد سے اہم ملاقات کی ہے، فافن نے اصولی طور پر پیپلز پارٹی کے ساتھ آئینی عدالت کے قیام…

ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانوں سے لطف اندوز ہوتے ویڈیو وائرل

لندن (نیا محاذ) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر لندن میں بالی ووڈ کے لیے اپنی محبت کا اظہار انتہائی پُرلطف انداز میں کرتی نظر آئی ہیں۔ اپنے حالیہ دورہ لندن کے دوران انہیں عاطف اسلم کے مقبول ٹریکس خاص طور پر…

سابق انگلش کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے پر پی سی بی پر پھٹ پڑے

لندن(نیا محاذ)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان…

وزیر خزانہ چینی آئی پی پیز کے حق میں سامنے آ گئے

اسلام آباد (نیا محاذ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چین توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے اور چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، چین کی پاکستان میں…