admin
دبئی میں”پاکستان نائٹ” کا انعقاد
دبئی ( نیا محاذ) دبئی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ٹیکنالوجی نمائش”جائٹیکس گلوبل 2024 ‘‘کی سرگرمیوں کے سلسلے میں پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ایک خصوصی نیٹ ورکنگ ایونٹ “پاکستان نائٹ” کا انعقاد کیا گیا۔ ٹیک پروفیشنلز اور بزنس…
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس پر امریکہ کا بھی موقف آ گیا
واشنگٹن (نیا محاذ)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے…
عمر عبداللہ نے مقبوضہ کشمیرکے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا
سری نگر(نیا محاذ ) عمر عبداللہ نے مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو بھی شرکت کی۔مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نیشنل کانفرنس…
شہبازشریف نے صرف پاکستان نہیں بلکہ ایس سی او کی ترجمانی کی، وزیراعظم بیلاروس
اسلام آباد(نیا محاذ)بیلا روس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے صرف پاکستان نہیں بلکہ ایس سی او کی ترجمانی کی۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ایس سی او کے 23ویں سربراہ اجلاس کا باضابطہ…
لسبیلہ:گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچیاں انتقال کرگئیں،مزید 2 کی حالت تشویشناک
لسبیلہ (نیا محاذ )بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں۔ لیویز حکام کے مطابق گلے کی بیماری سے بچیوں کا انتقال لسبیلہ کے پہاڑی علاقے میں ہوا جبکہ گلے کی بیماری میں مبتلامزید 2…
دانیا انور کی طلاق کیوں ہوئی تھی؟ اداکارہ کا انکشاف
کراچی(نیا محاذ)دانیا انور ایک مشہورپاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے 2016 سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ مداح ان دنوں نجی ٹی وی کے ہٹ ڈرامہ سیریل ’جان نثار‘ میں ان کی اداکاری کو سراہ رہے ہیں۔ انہیں رئیلٹی شو تماشا…
بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈو
اٹاوہ(نیا محاذ )کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سوچنے میں غلطی کی کہ وہ یہاں کینیڈین شہریوں کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتی ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کوئی ملک کینیڈا کی سر زمین پر…
زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ
واشنگٹن (نیا محاذ)امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے سفرپر روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری پرپہنچے گا اور یوروپا کی…
اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی(نیا محاذ)پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے ہمراہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ جس پر صارفین…
جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملہ، ڈاکٹر شاہنواز کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا فیصلہ
سکھر (نیا محاذ)توہین مذہب کے مبینہ الزام میں ڈاکٹر شاہنواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے کیلئے قبر کشائی کا فیصلہ کیا گیا ہے،…