admin

اس کیٹا گری میں 3068 خبریں موجود ہیں

اتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیوں والے بچے کی پیدائش

نئی دہلی (نیا محاز )بھارت میں ایک ایسے بچے کی پیدائش نے ڈاکٹرز کو چکرا کر رکھ دیا ہے، جہاں نومولود کی ہاتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیاں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع…

بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے،شاہد آفریدی

لاہور(نیا محاز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیری کرسٹن کی ضرورت گراس روٹ لیول…

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت 29، 30، 31 جولائی کو ہونے والے ٹیسٹ ملتوی

کوئٹہ (نیا محاز )بلوچستان پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے تحت 29، 30 اور 31 جولائی کو لیکچررز کی اسامیوں کے ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انگریزی ادب، اردو، سوشیالوجی کے لیکچررز…

خون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے، تحقیق

سڈنی(نیا محاز ) آسٹریلیا، کینیڈا، کوسٹا ریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون پتلا کرنے والی عام دوا بھی کوبرا زہر کے فوری تریاق کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔ سانپ…

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاونٹ ہیک ہوگیا

ممبئی(نیا محاز )بالی ووڈ کے نامور سکرپٹ رائٹر، شاعر اور گیت نگار جاوید اختر کا آفیشل ایکس اکاونٹ ہیک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر موجود جاوید اختر کا آفیشل…

فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی

اسلام آباد(نیا محاز )فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی۔ فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کر دی گئی ہے،آئی ایم ایف معاہدے…

نوشہرو فیروز میں باپ نے بیٹی کی ٹانگیں کلہاڑی سے توڑ دیں

نوشہرو فیروز (نیا محاز) نوشہرو فیروز میں خلع کی درخواست جمع کروانے پر خاتون کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔ پولیس نے مرکزی ملزم یعنی خاتون کے باپ کو گرفتار کر لیا۔ مقامی نیا محاز کے مطابق خلع مانگنے پر نوشہرو…

سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(نیا محاز ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…

عوام 14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں: بشریٰ انصاری

لاہور (نیا محاز ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے…

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

پشاور(نیا محاز )خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا…