admin

اس کیٹا گری میں 4270 خبریں موجود ہیں

عالیہ بھٹ کا مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ممبئی (نیا محاذ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ فلم “جِگرا” کی پروموشن کے دوران عالیہ بھٹ نے “للن ٹاپ” کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی…

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن تقریباً 3 ماہ بعد بنگلادیش روانہ

ڈھاکا(نیا محاذ)قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان بنگلادیش شکیب الحسن اپنے وطن روانہ ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کے جمعرات تک بنگلا دیش پہنچنے کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ وطن واپسی پر شکیب الحسن…

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن تقریباً 3 ماہ بعد بنگلادیش روانہ

اسلام آباد (نیا محاذ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں جس کے لئے انہیں سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔…

عمران خان کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاذ)بانی پاکستان پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ ہوا ہے جس کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ سوشل…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا

اسلام آباد (نیا محاذ)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا۔ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت کو 247روپے3پیسے پر برقرار رکھاگیا ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی…

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ بار بار بدنظری کا شکار ہو رہے ہیں دوسروں کے سامنے اپنے معاملات اوپن نہ کریں اس وقت آپ روحانی ذریعے اور صدقے سے اس کو توڑنے کی ہر…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وزیراعظم افتتاحی خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان 27 سال بعد بڑے ایونٹ کی میزبانی کرے گا، شنگھائی تعاون تنظیم کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس سی او اجلاس…

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا آج 73 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

کراچی(نیا محاذ)تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا 73 واں یوم شہادت آج انتہائی عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔لیاقت علی خان 1896 میں بھارت کے علاقے کرنال کے نواب رستم علی خان…

یقین ہے اجلاس میں سیرحاصل گفتگو کے دور رس نتائج ملیں گے،وزیراعظم شہبازشریف کا ایس سی او اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(نیا محاذ)وزیراعظم شہبازشریف نے ایس سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد ہمارے لئے اعزاز ہے،پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے،ایس سی او ممالک دنیا کی…

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر بہن نورین نیازی کا ردعمل بھی آ گیا

اسلام آباد (نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی نے کہا ہے کہ پمزہسپتال کی رپورٹ اورڈاکٹرزپرہمیں یقین نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نورین نیازی کا کہنا تھا کہ پمزہسپتال والےپہلے…