admin

اس کیٹا گری میں 3068 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی پیرس میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

پیرس (نیا محاز ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اپنی فیملی کے ہمراہ کچھ روز سے پیرس میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ کشتی کی سیر کی ویڈیو وائرل ہورہی…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران کی پاسداران انقلاب نے تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لیں ، بڑی گرفتاریاں

تہران (نیا محاز )نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیاہے کہ ایران نے اسماعیل ہنیہ کی انتہائی حساس گیسٹ ہاوس میں شہادت کے بعد کارروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر لیاہے جن میں انٹیلی جنس آفیسرز ،…

ابوظہبی میں ڈیون ایمپائررئیل اسٹیٹ کا افتتاح، عمرہ ٹکٹ تقسیم کیے گئے

دبئی ( نیا محاز ) ڈیون ایمپائررئیل اسٹیٹ ایل ایل سی کے افتتاح کی رنگارنگ تقریب ابوظہبی کے ایک معروف مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ممتاز سماجی وکاروباری شخصیات کی ایک بڑی…

بنگلہ دیش میں طلبہ کا ایک مرتبہ پھر ملک گھر مظاہروں کا اعلان

ڈھاکا (نیا محاز )بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک نے ایک مرتبہ پھر سے آج ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو غیر معینہ مدت کیلئے عدم تعاون تحریک کی کال دی گئی ہے ،…

شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (نیامحاز ) پی ٹی آئی کے سابق سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کا معاملہ اُلجھ گیا۔پارٹی رکنیت کی منسوخی کے حوالے سے کور کمیٹی ارکان اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر…

مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری کو رہا کر دیا گیا

یروشلم (نیا محاز ) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صبری کو رہا کر دیا۔ ترک خبر ایجنسی کے مطابق شیخ عکرمہ صبری کو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل…

پشاور میں رہنے والے وزراء کو ماہانہ 2 لاکھ ہاؤس سبسڈی ملے گی، الاؤنس ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

پشاور (نیا محاز ) خیبر پختونخوا حکومت نے وزراء کی تنخواہیں اور الاؤنس ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔دستاویز کے مطابق جن وزراء کا تعلق پشاور سے ہے اور ان کی اپنی رہائش گاہیں ہیں، ان کوسبسڈی دی جائے…

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی آمنہ عروج کے کیس میں نیا موڑ آ گیا

لاہور نیا (محاز )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےخلیل الرحمٰان قمرکو ہنی ٹریپ کرنےکا مقدمہ میں گرفتارملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت چھ اگست تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر نےانسداددہشت گردی عدالت لاہور کےروبرو پیش…

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے شہید کیا : برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(نیا محاز ) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹس کی مدد سے نشانہ بنایا ۔ برطانوی اخبار ‘ دی ٹیلیگراف’ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی…

عمران خان کی حکومت میں بجلی معاہدوں پر نظرثانی کی ایک اچھی بات کی گئی

عمران خان کے دور میں مشرف دور کے نظرثانی ہوئی جس سے قیمتیں بھی کم ہوگئی تھیں، مفتاح اسماعیل کا انکشاف لاہور ( نیا محاز ۔ 02 اگست 2024ء) عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہا ہے…