admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب واپسی پر رونالڈو کا ’ السلام وعلیکم’، ویڈیو وائرل

ریاض(نیا محاذ)دنیائے فٹبال کے مقبول ترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی حال ہی میں سعودی عرب واپسی ہوئی جہاں انہوں نے سب کو ’اسلام و علیکم‘ کہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی۔رونالڈو اپنے شاندار کیرئیر سے مداحوں…

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان

کراچی(نیا محاذ)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز اتوارصبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ…

دعاگو ہوں مولانا کی سوچ غالب آئے اور وہ پی ٹی آئی کو منا لیں: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نیا محاذ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ دعاگو ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کی سوچ غالب آئے اور وہ پی ٹی آئی کو منا لیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام…

قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیا محاذ)قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا…

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ امپائرز کے غلط فیصلے نے پاکستان کو ہروادیا

عمان(نیا محاذ)ایمرجنگ ایشیاکپ کے اہم معرکے میں امپائرز کے ایک غلط فیصلے نے پاکستان کو جیتنے سے محروم کردیا۔ گزشتہ روز عمان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایمرجنگ ایشیاکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس…

بی جے پی رہنما کا بیٹا پاکستانی لڑکی پر دل ہار بیٹھا، آن لائن نکاح

نئی دہلی(نیا محاذ)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر تحسین شاہد کے بیٹے کی پاکستان لڑکی سے شادی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں بھارتی سیاستدان کے بیٹے کی…

مچھلی چُرانے پر بلی گرفتار،حوالات میں بند کردیا گیا

بینکاک(نیا محاذ)انسانوں کی گرفتاری کے بعد جانوروں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جانے لگی۔حال ہی میں پولیس نے ایک بلی کو مچھلے چرانے کے جرم میں گرفتار کرلیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہوگیا۔غیر…

اپنے ارکان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ، 2 سینیٹرز حکومت کی کسٹڈی میں ہیں ، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نیا محاذ)تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہیں دے گی، ہم نے اپنے ارکان کو عمران خان کی ہدایت پر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے۔نجی…

زمبابوے کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے سینئیر کھلاڑیوں کو آرام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں برس نومبر میں زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے بابر…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ چالان میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر 27سنگین دفعات عائد،3وعدہ معاف گواہ منحرف

راولپنڈی(نیا محاذ)سانحہ 9 مئی کے دوران جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل…