admin
توشہ خانہ کیس؛ قیمت کا تعین کرنیوالا صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن چکا ہے،بیرسٹر سلمان صفدر
اسلام آباد(نیا محاذ)توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن کا کیس ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…
تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف…
آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
لاہور (نیا محاذ)آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی طرح وائٹ بال ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف…
جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل کے دعائیہ کلمات پر جواب
اسلام آباد(نیا محاز)سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،اس پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا…
کراچی: قبرستان سے خاتون کی صندوق بند ہاتھ پاوں بندھی لاش برآمد
کراچی(نیا محاذ )سائٹ ایریا میٹروول کے قبرستان سے خاتون کی لوہے کی پیٹی میں بند ہاتھ پاوں بندھی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کے مطابق سائٹ ایریا میٹروول میں شہید قبرستان سے لوہے کی…
کراچی: گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا
کراچی (نیا محاذ )کراچی کے علاقے گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار وائلڈ لائف فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا۔ فوٹو گرافر زوہیب نے پولیس کو بتایا کہ وہ اور اس کے ساتھی حب ڈیم سے فوٹو گرافی کر کے واپس…
لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ کے عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ریمارکس
کراچی(نیا محاذ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جس شہری نے شکایت کی ہے وہ تو…
26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی
اسلام آباد،دبئی (نیا محاذ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے۔ محسن نقوی نے 26 ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے…
حکومت پنجاب نے دفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دیدیا
لاہور(نیا محاذ) حکومت پنجاب نے دفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا،پنجاب اسمبلی سے مسودہ قانون کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سما ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے…