admin
سعودی دارالحکومت ریاض میں نئے پاکستانی ریسٹورنٹ “ریڈ ایپل” کا افتتاح
ریاض (نیا محاذ) سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک نئے پاکستانی ریسٹورنٹ ” ریڈ ایپل ” کا افتتاح کر دیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات شریک تھیں۔معروف کاروباری شخصیت افتخار احمد اور…
پی آئی اے کے سبکدوش ہونیوالے سنیئر منیجر شیخ ارشد کے اعزاز میں بشیر احمد چوہدری کی جانب سے الوداعی تقریب
ریاض (نیا محاذ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ مینیجر شیخ محمد ارشد کے اعزاز میں نامور کاروباری شخصیت بشیر احمد چوہدری کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پی آئی اے ریاض کے مینجر…
26ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا،بلاول بھٹو کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
اسلام آباد(نیامحاذ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ 26ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا،26ویں آئینی ترمیم کی منظوری مولانا فضل الرحمان کی حمایت کے بغیر بھی ہوسکتی تھی۔نجی ٹی وی چینل…
میرپور خاص: تھانے کے قریب عمارت میں رقص کی محفل، جدید ہتھیاروں سے فائرنگ
میرپور خاص(نیا محاذ )میرپورخاص میں رقص کی محفل میں جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رقص کی محفل کی وائرل ویڈیو میں مسلح افراد کو جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے…
سندھ ہائیکورٹ؛ کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست پر سی بی سی سے تفصیلی رپورٹ طلب
کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست پر سی بی سی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں گھر میں مرغیاں…
پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ( نیا محاذ ) پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ…
3سینئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (نیا محاذ )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سینئر موسٹ کے تصور نے عدلیہ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔3 سینئر ججوں میں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے۔ نجی…
انتظار پنجوتھا بازیابی کیس ؛اسلام آباد ہائیکورٹ کی علی بخاری کو اسلام آباد پولیس ٹیم سے بیرسٹر سیف کا رابطہ کرانے کی ہدایت
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل انتظار پنجوتھا بازیابی کیس میں علی بخاری کو اسلام آباد پولیس ٹیم سے بیرسٹر سیف کا رابطہ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو کل طلب کرلیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا…