admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

Important News

ضلع خیبر میں پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

خیبر(نیا محاذ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ ملاگوری ضلع خیبر کا دور افتادہ علاقہ ہے جہاں قریبی پہاڑوں میں دہشتگردوں نے گھات لگاکر تھانہ ملاگوری کی عمارت پر فائرنگ کردی۔ ڈی پی او نے کہا کہ فائرنگ…

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی (نیا محاذ )قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان…

بانی پی ٹی آئی کو پتا لگ چکا، ان کے لوگ انھیں چھوڑ کر بھاگ چکے، بک چکے ہیں: فیصل واوڈا

اسلام آباد (نیا محاذ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو پتا چل گیا ہے کہ ان کے لوگ انہیں چھوڑ کر بھاگ چکے اور بک چکے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں…

پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے “ورک فرام ہوم” کرنے والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کروانا چاہتے ہیں:فیصل کریم کنڈی

پشاور (نیا محاذ )گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر “ورک فرام ہوم” کرنے والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کروانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے…

3 بچوں کی پیدائش کے بعد شوہرکا اپنی بیوی کا چچا ہونے کا انکشاف، شادی ختم ، تفصیلات ایسی کہ یقین کرنا مشکل ہوگیا

قاہرہ (نیا محاذ) مصر میں شادی ٹوٹنے کا ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں برسوں تک چلنے والی شادی کا اختتام ایک ایسی عجیب وجہ سے ہوا کہ سننے والوں کو یقین نہ آیا۔عرب میڈیا کے حوالے سے…

نیب نے 6 ماہ میں 4 کھرب سے زائد لوٹی رقم بازیاب کرا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد(نیا محاذ) نیب اصلاحات ، ارکان پارلیمنٹ ،سرکاری افسروں اور کاروباری شخصیات کیلئے احتساب سہولتی مراکز کا قیام 6 ماہ میں 4 کھرب سے زیادہ لوٹی گئی رقوم کی بازیابی سے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔جیونیوز کے مطابق…

نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان

لاہور (نیا محاذ) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف آج دبئی کیلئے روانہ ہوں گے لیکن ان کے لندن پہنچنے کے حوالے سے…

دبئی میں ملازمین کی ضرورت، بے روزگاروں کیلئے اچھی خبرآگئی

دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں روز گار کی تلاش کیلئے غیرملکی بھی پہنچتے ہیں ، ایسے میں بے روزگاروں کیلئے اچھی خبرآگئی ہے کہ دبئی کو اگلے 6 سالوں میں…

بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے پارٹی رہنما مشعال یوسف زئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (نیا محاذ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے پارٹی رہنما مشعال یوسف زئی پر شدید تنقید کرتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا۔جیونیوز کے مطابق مریم وٹو نے…