admin

اس کیٹا گری میں 901 خبریں موجود ہیں

پی سی بی کا بڑا فیصلہ: وقار یونس، شعیب ملک، مصباح الحق سمیت تمام مینٹورز فارغ

لاہور (نیا محاذ):پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے مینٹورز کو فارغ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں مینٹورز کی…

فیک نیوز پر محمد شامی کا بھارتی میڈیا پر سخت ردعمل

ممبئی (نیا محاذ):معروف بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ایک جعلی خبر پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک خبر کے اسکرین شاٹ کے ساتھ شامی نے ایک…

پشاور میں 18 سال بعد سیف سٹی پراجیکٹ پر عملی کام کا آغاز

پشاور (نیا محاذ):خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بالآخر 18 سال کی طویل تاخیر کے بعد سیف سٹی منصوبے پر عملی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس پراجیکٹ کا مقصد شہر کو جدید سیکیورٹی نظام سے لیس کرنا ہے…

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال

اسلام آباد (نیا محاذ):سپریم کورٹ نے ایک اہم آئینی فیصلے میں سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ کو بحال کر دیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف: غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

(نیا محاذ)نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان نے غزہ میں جاری انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام…

لاہور میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق، رحیم یار خان میں طالبہ بھی زندگی کی بازی ہار گئی

(نیا محاذ)لاہور: صوبائی دارالحکومت میں جی ٹی روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، حادثے کے نتیجے میں 5 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ 4 افراد…

پاک بھارت کشیدگی میں امریکی کردار قابلِ ستائش ہے: پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ

(نیا محاذ)واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے لیے امریکی کردار کو سراہتا ہے، اور خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر…

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کی خواہش کا اظہار

(نیا محاذ)ریاض: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی امریکن سرمایہ کاری فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہوں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آئیں۔ ٹرمپ…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

(نیا محاذ)کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی ایک اور بلند سطح کو چھو لیا، جہاں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے…

گوگل جیمنائی میں نیا فیچر، اب تصاویر ایڈٹ کرنا بھی ممکن

کیلیفورنیا: (نیا محاذ) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے اپنے جدید آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم “جیمنائی” میں تصاویر ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اب صارفین صرف تحریری ہدایات دے کر اپنی مرضی کی تصاویر آسانی…