admin
پاکستان سے ایک وفد امریکی انتخابات کے بعد امریکا جائے گا،اٹارنی جنرل کا عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیس میں بیان
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہاکہ پاکستان سے ایک وفد امریکی انتخابات کے بعد امریکا جائے گا،…
امید ہے 24گھنٹے میں انتظار پنجوتھا ریکور ہو جائیں گے،اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا
اسلام آباد(نیا محاذ)اٹارنی جنرل منصور اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ امید ہے 24گھنٹے میں انتظار پنجوتھا ریکور ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار…
وفاقی دارالحکومت میں وال چاکنگ پر پابندی عائد
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پمفلٹس کی تقسیم اور پوسٹرز آویزاں کرنا ممنوع قراردیدیاگیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے…
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اصلاحات کا عمل شروع،مقصدعوام کو سستی اور معیاری بجلی کی فراہمی ہے: اویس لغاری
اسلام آباد (نیا محاذ )بجلی کی قیمتوں میں کمی اور دستیابی کو بہتر بنانے کے لئے نیشنل ٹاسک فورس نے پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا…
کاشف نثار کا عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
لاہور (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر کاشف نثار نے حال ہی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور بالی ووڈ میں کچھ باصلاحیت اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کابلی پلاؤ اور مشہور ڈرامہ…
ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟
نیویارک (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی محققین کی ٹیم کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا ہے کہ امریکا سمیت دنیا بھر میں پیر کے دن خودکشی کا رجحان سب سے زیادہ ہوتا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یونیورسٹی آف…
گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر وکیل کرلیا
اسلام آباد(نیا محاذ ) ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کئے جانے والے مقدمے پر پاکستان نے دفاع کے لئے قانونی فرمز اور وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔ تفصیلات…
پی آئی اے کی نیلامی کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پریشان کن انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حکومت کی کوشش میں چھ ممکنہ دعویداروں میں سے صرف ایک بولی جمع کرائی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت نجکاری کے ترجمان احسن اسحاق نے…
کیا اسد عمر پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ؟ حقیقت سامنے آ گئی
لاہور (نیا محاذ) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ صدر زرداری سے ملاقات کی خبر غلط ہے، دوسری کسی پارٹی میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، فواد…
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق بدھ کے روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر…