admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت کتنی ہے؟آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے

ممبئی (نیا محاذ )بالی وڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور شاہ رخ خان مہنگی گھڑیاں پہننے کا شوق رکھتے ہیں، ان کی ایک گھڑی کی قیمت اتنی ہے کہ آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا…

انتظامی مسائل کے باعث8پروازیں منسوخ، 22تاخیر کاشکار ہو گئیں

کراچی(نیا محاذ)انتظامی مسائل کے باعث ملکی اور غیرملکی 8پروازیں منسوخ جبکہ 22تاخیر کاشکار ہو گئیں،جس سے فلائٹ شیڈول متاثر ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی ،اسلام آباد کی آج کی پروازیں پی کے 300،301،370منسوخ کردی گئیں،لاہور…

پنجاب پولیس کی طرف سے خریداری میں مالی بے ضابطگی کا تاثر ہرگز درست نہیں، ترجمان

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کے ترجمان نے مختلف اداروں کے لیے خریداری کی آڈٹ رپورٹ میں ضابطگیوں کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی طرف سے خریداری کی مد میں پروسیجرل نقائص ممکن ہیں تاہم…

فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشوں کیخلاف جاری مہم میں پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں

کراچی (نیوزڈیسک) شہر میں فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں، ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے مہم کے دوران پولیس کی کارروائیوں میں خلاف ورزی کے…

تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ عمران خان رہائی کے بعد پاکستان ہی میں رہیں گے، بشریٰ بی بی بھی پاکستان میں ہیں،…

بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیا محاذ )پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔ حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے…

عندلیب صدیقی کے اعزاز میں تقریب، مقامی شعرا نے اپنا کلام پڑھا ،سہیل اخلاق نے اپنی گائیکی پیش کی

دبئی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد ممتاز شاعرہ ادیبہ اور براڈ کاسٹر عندلیب صدیقی کی دبئی آمد کے موقع پران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کی صدارت منیر ہانس نے کی جبکہ مہمان…

لاہور میں سموگ کے ڈیرے ، آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور(نیا محاذ)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کا راج برقرار ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 732 تک پہنچنے کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق…

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑی ریاست سے جیت کا دعویٰ

نیویارک(نیا محاذ)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست شمالی کیرولائنا سے جیت کا دعویٰ کردیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ 2016 اور 2020 میں شمالی کیرولائنا سے جیتے تھے، انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا بائیڈن کی دستبرداری سے کملا ہیرس…

خاتون کا طلاق پر جشن، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر خاتون کی طلاق پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ شوہر اور بیوی کے رشتے کا ختم ہونا ان سمیت دو خاندانوں کیلئے انتہائی دردناک وقت…