admin
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف: مسئلہ کشمیر کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں مستقل امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے عرب ممالک کے سفیروں…
بیجنگ میں اہم ملاقات: پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ: (نیا محاذ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے سینئر رہنما لیو جیان چاؤ سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، سیاسی تعاون اور خطے…
بھارتی سیکرٹری خارجہ کا انکشاف: پاکستان سے جنگ بندی دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں
نئی دہلی: (نیا محاذ) بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ بندی میں کردار سے متعلق تمام دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مکمل طور پر…
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا دو ٹوک پیغام: پاکستان جھکا ہے نہ جھکے گا، امن اور ترقی اولین ترجیح
راولپنڈی: (نیا محاذ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک خصوصی انٹرویو میں قوم کے جذبے، قومی وقار اور علاقائی امن کے حوالے سے دوٹوک موقف اختیار…
بہاول پور: عالمی یوم عجائب گھر پر بہاول پور میوزیم میں رنگا رنگ ثقافتی و ادبی تقریبات کا انعقاد
بہاول پور:عالمی یوم عجائب گھر کے موقع پر بہاول پور میوزیم میں مختلف ثقافتی اور ادبی پروگرام منعقد کیے گئے جن میں عجائب گھروں کے قیام کے مقاصد، ان کی ترقی کے لیے انٹرنیشنل کونسل آف میوزیمز کے کردار اور…
مصر کے مفتی اعظم کا فتویٰ: سعودی اجازت کے بغیر حج کرنا شرعی گناہ ہے
قاہرہ: (نیا محاذ) مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا شرعی طور پر ناجائز اور گناہ کبیرہ شمار ہوتا ہے۔ عرب میڈیا سے بات…
آپریشن بنیان مرصوص کو ناکام بنانے کی بھارتی سازش بے نقاب
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کے لیے بھارت کی ایک بڑی سازش بے نقاب ہوگئی ہے، جس کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسیاں اور ان کے زیر اثر میڈیا کارفرما ہیں۔…
اگلے مالی سال کیلئے 4.4 فیصد شرح نمو کا ہدف، زرعی و صنعتی شعبے پر فوکس
اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-2026ء کے بجٹ میں ملک کی مجموعی معاشی شرح نمو کا ہدف 4.4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کا مقصد ملکی معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 600 پوائنٹس بڑھ گیا
کراچی: (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز دیکھنے کو ملا، جہاں مارکیٹ نے مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا آغاز کیا۔ پیر کے روز ٹریڈنگ کے دوران 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ…
اوپن اے آئی نے جدید ترین کوڈنگ ایجنٹ ’’کوڈیکس‘‘ چیٹ جی پی ٹی میں شامل کر دیا
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے اوپن اے آئی نے اپنا جدید ترین کوڈنگ ایجنٹ “کوڈیکس” چیٹ جی پی ٹی کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نیا ٹول اب…