’اینولا ہومز 3‘ ریلیز، ملی بوبی براؤن ایک نئے اور سنسنی خیز مشن کے ساتھ واپس

1

اس بار کہانی پہلے سے زیادہ جذباتی، پراسرار اور سنسنی خیز موڑ لیے ہوئے ہے، جہاں اینولا کو نہ صرف اپنی ذاتی زندگی بلکہ اپنے خاندان سے جڑے ایک بڑے بحران کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلم میں لوئس پارٹرج لارڈ ٹیوکس بری جبکہ ہنری کیول ایک مرتبہ پھر شہرۂ آفاق جاسوس شرلاک ہومز کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ نئی کہانی برطانیہ سے نکل کر مالٹا تک جا پہنچتی ہے، جہاں رومانس، خاندانی کشمکش اور ایک پیچیدہ معمہ ایک ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔

فلم کا آغاز اینولا اور لارڈ ٹیوکس بری کی شادی کی تیاریوں سے ہوتا ہے۔ دونوں مالٹا میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہوتے ہیں، لیکن عین اس موقع پر شرلاک ہومز کے پراسرار اغوا کی خبر سب کچھ بدل دیتی ہے۔ اینولا کو اپنی شادی مؤخر کرکے اپنے کیریئر کے سب سے اہم اور ذاتی نوعیت کے کیس کی تحقیقات شروع کرنا پڑتی ہیں

2013 کے بعد سے میکسیکن ٹیم یہاں کسی بھی میچ میں نہیں ہاری ہے۔

ورلڈ کپ میں بھی میکسیکو کا اس میدان پر ریکارڈ شاندار ہے۔ ٹیم نے یہاں اپنے تمام 10 ورلڈ کپ میچز میں شکست نہیں کھائی اور آٹھ کلین شیٹس بھی حاصل کیں۔

ازٹیکا اسٹیڈیم 1970، 1986 اور 2026 کے ورلڈ کپ مقابلوں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا واحد اسٹیڈیم بھی ہے جہاں دو عالمی فائنلز بھی کھیلے جا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں