پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹز کو 118 رنز سے شکست دیدی

11

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 29 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 256 کے تعاقب میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے بیون جیکبز 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شامل حسین 21، دنیش چندیمل 19، کپتان سعود شکیل 12، عثمان طارق 7، حسن نواز 5، ثاقب خان 4، جہاں داد خان 3

پشاور زلمی کی جانب سے محمد باسط اور علی رضا نے 3، 3 جبکہ ایرون ہارڈی  2 وکٹیں حاصل کیں۔ سفیان مقیم اور مائیکل بریسویل نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں