ایف آئی ایچ نے مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس کا باضابطہ اعلان کر دیا

1

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2026 کے لیے ڈراز مکمل کرلئے گئے ہیں۔ پاکستان کے گروپ پول ڈی بھارت اور یورپی قوت انگلینڈ کی موجودگی نے اسے ٹورنامنٹ کا سب سے دلچسپ گروپ بنا دیا ہے۔ شائقینِ ہاکی خاص طور پر پاک-بھارت ٹاکرے کے منتظر ہیں جو عالمی سطح پر ہمیشہ توجہ کا مرکز رہتا ہے۔دیگر گروپس کی صورتحال:

پول اے: نیدر لینڈز، ارجنٹائن، نیوزی لینڈ اور جاپان۔پول بی: بیلجیئم، جرمنی، فرانس اور ملائیشیا۔پول سی: آسٹریلیا، اسپین، آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں