ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی کب ہے؟ یشما گل نے حقیقت بیان کردی

1

یَشما گل پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 16 لاکھ فالوورز ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ’کس دن میرا ویاہ ہوئے گا‘، ’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے‘، ’صدے تمہارے‘، ’تیرے عشق کے کام‘ اور ’حق مہر‘ جیسے ڈرامہ سیریلز میں کام کیا۔ 

یَشما گل میڈیا انڈسٹری کی ایک خوش مزاج اور ملنسار شخصیت سمجھی جاتی ہیں اور ان کے شوبز میں کئی دوست ہیں، تاہم اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ان کی دوستی بہت خاص ہے۔ 

حال ہی میں اداکارہ نےایکسپریس نیوز کے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس دوران فون کال پر ایک مداح  نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی سے متعلق سوال کیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں