0

بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7جون تک توسیع

لاہور(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7جون تک توسیع کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی، عدالت نے

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 7جون تک توسیع کردی اور وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں