کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں زمبابوین پیس بیٹری نے آسٹریلوی ٹیم کو 170 رنز کا ہدف حاصل کرنے نہ دیا۔
آسٹریلوی ٹیم 19.3 اوورز میں 146 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میتھیو رینشا 65، گلین میکسویل 31 اور کپتان ٹریوس ہیڈ 17 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
1