اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل پلازہ (جس میں حال ہی میں بدترین آگ لگی جس سے جانی ومالی نقصان ہوا) کے قریب صرف 2 کمروں کے مکان میں اپنے 8 بہن بھائیوں کے ساتھ محبت کے ساتھ رہتے تھے۔