اسرائیلی اہلکار کا صومالی لینڈ کا دورہ، پاکستان سمیت 23 اسلامی ممالک کی شدید مذمت

4

 دفترخارجہ نے 23 اسلامی ممالک اوراوآئی سی کا مشترکہ بیان جاری کر دیا جس میں اسرائیل کے ایک اہلکار کے 6 جنوری کو “صومالی لینڈ” کے غیر قانونی دورے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریحاً خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کے منافی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں