0

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوزنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر بھی غور ہوگا۔اجلاس میں آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے مذاکرات پر بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں